احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور اس کی مکمل معلومات جانیے

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور اس کی مکمل بیان کرنے جا رہا ہوں کہ بچے ، خواتین اور مسکینوں کے لیے پروگرام بنایا گیا ہے وہ بھی اس لیے کیونکہ وہ اپنی ضروریات کی چیزیں موصول کر سکیں اور اب دو طریقے سے اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے 8171 پر ایس ایم ایس کرنا ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر۔

اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے بی ائی ایس پی کی ویب سائٹ پر جائیں کو کھولیں پھر شناخت کارڈ نمبر ڈال کر دیے گئے سکریچ کوڈ کو درج کریں پھر نیچے دیے گئے سبمٹ بٹن پر کلک کریں اور چند منٹوں کے بعد اپ کو جواب موصول ہوگا اس میں اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ رقم کے لیے اہل ہیں یا نہیں 

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025

میسج کے ذریعے

  • اپنے موبائل فون پر ایس ایم ایس کھولیں 
  • اپنے موبائل فون کے اندر میسج باکس میں 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر لکھیں 
  • پھر پیغام نمبر 8171 پر بھیجیں 
  • جواب انے کے بعد اپنی اہلیت اور رقم کی تفصیلات مل جائیں گی

آن لائن پورٹل کے ذریعے

  • احساس آفیشل ویب پورٹل کھولیں
  • اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرو
  • اس طرح آپ اپنی اہلیت اور پیسے کی تصدیق کر سکتے ہیں

بے نظیر نے یہ دونوں طریقے مفت رکھے ہیں اور ان کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی امدادی رقم کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *