شناختی احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2025 میں اس کا تعارف جانیے
اج میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں اس سے پہلے اپنا شناختی کارڈ کے ذریعےاحساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ یہ ہے کہ اپ نے اپنا پاکستانی شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس بھیجیں۔
اب ایک نئی خوشخبری ہے کہ کہ ویب پورٹل کے ذریعے بھی چیک کر سکتے ہیں پہلے یہ بند تھا بھی ہے حکومت کی طرف سے دوبارہ چلایا گیا ہے تاکہ خواتین باسانی کے ساتھ اپنے پیسے چیک کریں اور اس کا مزید طریقہ کار یہ ہے کہ 8171 ویب پورٹل پر جا کر اپنا CNIC نمبر اور تصویر میں دیے گئے کوڈ درج کریں اور کچھ دیر کے بعد اس کا نتیجہ آپ کو اپنی اہلیت اور ادائیگی موصول ہوں گی اور اس کا مزید طریقہ نیچے دیے گئے تصویر میں بتایا گیا ہے اس کو مکمل پڑھیں پھر اپلائی کا عمل شروع کریں۔


