بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی مکمل تفصیلات جانیے
میں ان تمام خواتین اور بچوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ اپ اپنے پیسے کس طرح چیک کر سکتے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اپ کو بڑی خوشخبری سنانے جا رہا ہوں کہ پروگرام کا پورٹل دوبارہ سے کھول دیا گیا ہے اب اپ گھر بیٹھے اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں دکان پر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس کے دو طریقہ کار ہیں جن کے ذریعے ہم اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں ان میں سے پہلا چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ کے نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس سے بھیجنا ہے اور اس کا دوسرا مکمل طریقہ کار نیچے تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں بہت اسان ہے
- سب سے پہلے ویب پورٹل پر جائیں
- اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ٹائپ کریں
- تصویر میں دیے گئے کوڈ کو لکھیں
- “سبمٹ” بٹن پر کلک کریں
اور جواب کے انے کا انتظار کریں اور اس میں رقم اور اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا۔
اگر تو اپ اہل نہیں ہیں تو اپنی رجسٹریشن بینظیر کے دفتر پر جا کر درج کروائیں تاکہ اگلے مرحلے میں شامل ہو جائیں

